چپس بیچ کر بیٹی کو MBA کی تعلیم دلوانے والے باپ نےکیا کیا خواب سجائے ہوں گے،پڑھائی کےساتھ ساتھ نوکری کر کے باقی بہن بھائیوں کی پڑھائی کا خرچہ اٹھانے والی یہ معصوم مقتولہ ایک منشیات کی زیادتی کا شکار مجرمہ کے ہاتھوں لقمہ اجل بن گئی۔کرپٹ اشرافیہ کی عورتیں پھر بھی محفوظ رہیں گی۔:视频播放内容: