عمران خان کو جیل میں سرکار نے کل رات 12 یا 12:30 بجے بتایا کہ اسلام آباد کے حالات بہت خراب ہو گئے ہیں، یقین نہیں تو اعظم سواتی، علی امین گنڈا پور یا بیرسٹر سیف میں سے کسی کو بلا کر پوچھ لیں، عمران خان نے اعظم سواتی کو فون کر کے بلایا۔ نصرت جاوید:视频播放内容: