یہ بات جولائی میں ترنول کے جلسے کیلئے کہی تھی، جو اُس وقت منسوخ ہوا، اور آج پھر دہرا رہی ہوں۔اب وقت ہے کہ خود کے لیے نکلیں۔ مہنگائی کا طوفان سر پر سوار ہے، دروازے پر دستک پیٹ رہا ہے۔ یہ جنگ کسی ایک کی نہیں، ہماری نسلوں کی ہے۔ #عمران_خان_ضرور_آئے_گا:视频播放内容: