لاہور پولیس میں جو لوگ شاہ سے زیادہ شاہ کے وفادار بنے ہوئے ہیں وہ سب قانون کی گرفت میں آئیں گے۔تحریک انصاف لاہور کے کارکنان سے گزارش ہے کہ جلسے کی کامیابی تک احتیاط کیجیے اور ممکن ہو تو اپنے گھر سے ایسے اہلکاروں کی ویڈیوز لازمی بنائیں جو چادر اور چار دیواری کا تقدس پامال کر رہے:视频播放内容: