عون علی کھوسہ کے اغوا نے بتا دیا کہ عوام کے زیادہ ہنسنے سے بھی ملک میں عدم استحکام آسکتا ہے۔ استحکام کے لئے ضروری ہے کہ عوام ماؤف رہے، سوال نا کرے اور چپ کرکے فسطائیت برداشت کرے۔ اپنا زہن استعمال کرنے کی ضرورت نہیں ہے۔ کب خوش ہونا ہے، کب ہنسنا ہے، کب رونا ہے یہ اب صرف ریاست بتائے:视频播放内容: