سپریم کورٹ میں ایک درخواست دینا تھی کی چیف جسٹس recuse کر جائیں، فرمایا گیا رجسٹرار، ڈپٹی رجسٹرار کے پاس جائیں، درخواست لینے سے انکار کر دیا گیا، 50سال سے یہاں کی خاک چھان رہا ہوں، ایسا کبھی نہیں ہوا کہ درخواست لی ہی نہ جائے۔ سردار لطیف کھوسہ:视频播放内容: