لبرٹی چوک پر کل رات پولیس نے نہتی خواتین پر تشدد کیا اور ایک خاتون کو تو مرد اہلکار گھسیٹتے رہے یہاں تک کہ خاتون کے کپڑے پھٹ گئے دھکوں کیوجہ سے وہ سڑک پر گر گئیں اسے تھپڑ مارے گئے، خاتون کا جرم بس صرف اتنا تھا کہ ہاتھ میں پی ٹی آئی کا جھنڈا لہرا رہی تھیں۔:视频播放内容: